Holy Quran-Pashto
Back to homepage

۱۰۳. سورۃ العصر

العصر

Al-Asr / العصر · ۱۰۳ · 3 آیات

اس صفحے پر سورۃ العصر کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔

  1. وَالْعَصْرِ

    عصر کی قسم

  2. إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ

    کہ انسان نقصان میں ہے

  3. إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ

    مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

Holy Quran-Pashto