Holy Quran-Pashto
Back to homepage

۱۱۳. سورۃ الفلق

الفلق

Al-Falaq / الفلق · ۱۱۳ · 5 آیات

اس صفحے پر سورۃ الفلق کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔

  1. قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ

    کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

  2. مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

    ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

  3. وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

    اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

  4. وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ

    اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

  5. وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

    اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

Holy Quran-Pashto