-
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
-
اللَّهُ الصَّمَدُ
معبود برحق جو بےنیاز ہے
-
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
-
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
۱۱۲. سورۃ الإخلاص
الإخلاص
Al-Ikhlas / الإخلاص · ۱۱۲ · 4 آیات
اس صفحے پر سورۃ الإخلاص کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔