Holy Quran-Pashto
Back to homepage

۱۰۸. سورۃ الكوثر

الكوثر

Al-Kawthar / الكوثر · ۱۰۸ · 3 آیات

اس صفحے پر سورۃ الكوثر کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔

  1. إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ

    (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے

  2. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

    تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو

  3. إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

    کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

Holy Quran-Pashto