Holy Quran-Pashto
Back to homepage

۱۱۱. سورۃ المسد

المسد

Al-Masad / المسد · ۱۱۱ · 5 آیات

اس صفحے پر سورۃ المسد کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔

  1. تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ

    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

  2. مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ

    نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

  3. سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ

    وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

  4. وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ

    اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

  5. فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ

    اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

Holy Quran-Pashto