-
بِّسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
-
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
-
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
-
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
-
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ
یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
۹۷. سورۃ القدر
القدر
Al-Qadr / القدر · ۹۷ · 5 آیات
اس صفحے پر سورۃ القدر کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔