Holy Quran-Pashto
Back to homepage

۱۱۰. سورۃ النصر

النصر

An-Nasr / النصر · ۱۱۰ · 3 آیات

اس صفحے پر سورۃ النصر کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔

  1. إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ

    جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)

  2. وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا

    اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

  3. فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا

    تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

Holy Quran-Pashto