-
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
-
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
-
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَـٰذَا الْبَيْتِ
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
-
الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
۱۰۶. سورۃ قريش
قريش
Quraysh / قريش · ۱۰۶ · 4 آیات
اس صفحے پر سورۃ قريش کا عربی متن، اردو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے۔